بين الاقوامی گروپ : ماہ محرم كی مناسبت سے عراقی انسٹی ٹيوٹس نے قرانی مقابلوں ، سيميناروں ، قرانی محفلوں اور عزاداری كی مجالس منعقد كرنے كے لیے آمادگی كا اظہار كيا ہے ۔
00:25 , 2011 Nov 27
بين الاقوامی گروپ : قرآنی موبائل ايك جديد موبائئل فون ہے كہ جو حال ہی میں ملائشين ڈيجیٹل كمپنی (ENMAC) كی جانب سے «تلمول» (Tolmol.com) كے تعاون سے ہندوستانی مسلمانوں كی ضروريات كے پيش نظر بازار میں پيش كيا گيا ہے ۔
18:16 , 2011 Nov 22
فكر و علم گروپ : "روز تعليم" كی مناسبت سے ہندوستان كے معروف محقق اور مفسر مولانا آزاد كو خراج عقيدت پيش كرنے كی غرض سے علی گڑھ مسلم يونيورسٹی كے زير اہتمام صوبہ اترپرديش كے شہر علی گڑھ میں ايك تقريب منعقد كی گئی ۔
10:17 , 2011 Nov 21
سياسی و اجتماعی گروپ : ہندوستان كے صوبہ اترپرديش میں واقع شہر بارہ بنكی كے مدرسہ نور میں مؤسسہ القرآن كے كورسز میں اعلی كاركردگی دكھانے والے طلبہ كے لیے ايك اعزازی تقريب منعقد كی گئی ہے ۔
13:23 , 2011 Nov 20
بين الاقوامی گروپ : چھٹے «شيخ غانم بن علی آل ثانی» حفظ قرآن انعامی مقابلوں كا انعقاد يكم دسمبر ۲۰۱۱ء كو قطر میں ہو گا ۔
13:21 , 2011 Nov 20
قرآنی فعاليتوں كا گروپ : نویں بين الاقوامی قرآنی خاتون محققين سيمينار كے ايجوكيشنل كنونئير نے كہا : امسال زيادہ تر ان ممالك سے خواتين كو مدعو كيا گيا ہے كہ جہاں اسلامی بيداری تيزی سے پھيل رہی ہے اور اس سيمينار كے ذريعے سے ان خواتين كو ايران كی قرآنی فعاليتوں كے ساتھ ساتھ عالم اسلام كی ديگر خواتين كے ساتھ بھی آشنائی كا موقع ملا ہے ۔
09:54 , 2011 Nov 19
قرآنی فعاليتوں كا گروپ : تہران كے مئير نے " نویں بين الاقوامی خاتون قرآنی محققين سيمينار " میں زمانہ جنگ كو ايك ايسا تاريخی مرحلہ قرار ديا كہ جس نے اسلامی انقلاب كے منشور میں شامل قرآنی اقدار كو عملی جامہ پہنايا ہے ۔
21:07 , 2011 Nov 18
قرآنی فعاليتوں كا گروپ : مصری قرآنی محققہ نے "نویں بين الاقوامی خاتون قرانی محققين سيمينار " سے خطاب كرتے ہوئے عصر حاضر میں عورت كے تعميری كردار كی جانب اشارہ كرتے ہوئے كہا : عورت كو پيغمبر اكرم (ص)كے زمانے میں تمام حقوق حاصل تھے ۔
21:04 , 2011 Nov 18
قرآنی فعاليتوں كا گروپ : ریڈيو قران كے مدير نے خاتون قرآنی محققين كے بين الاقوامی سيمينار میں زور دے كر كہا كہ عصر حاضر قرآنی ذرائع ابلاغ كے درميان تعاون مستحكم كرنے كے لیے مناسبت ترين وقت ہے ۔
21:03 , 2011 Nov 18
قرآنی فعاليتوں كا گروپ : ايرانی پارليمنٹ سے منسلك قران و عترت كمیٹی كی سربراہ نے نویں بين الاقوامی خاتون قرآنی محققين سيمينار سے خطاب كرتے ہوئے خيال ظاہر كيا ہے كہ اس سيمينار سے خواتين كی عظيم صلاحيتوں كا پتہ چلتا ہے ۔
21:02 , 2011 Nov 18
قرآنی فعاليتوں كا گروپ : خواتين قرآنی محققين كے نویں بين الاقوامی سيمينار كے ايجوكيشنل كنوينئر نے كہا ہے كہ قران كی خاتون محققين كے مقالات علمی تحقيقات كے لیے ايك عظيم انسائيكلو پیڈيا كی شكل اختيار كر چكے ہیں ۔
21:02 , 2011 Nov 18
بين الاقوامی گروپ : ويب سایٹ «http://android-apps.com» نے ايك قرآنی سافٹ وئير امتيازی خصوصيات كے ہمراہ سویڈش زبان میں عوام الناس كے استفادے كے لیے پيش كيا ہے ۔
19:37 , 2011 Nov 16