قرآنی فعاليتوں كا گروپ : انجمن ترويج اسلام اور شورِی آئمہ جماعات و علمائے مسلمين نے ۵۰ ہزار يورو كا انعام مختص كر كے قومی سطح كے قرآنی مقابلوں كا اہتمام كيا ہے ۔
20:21 , 2011 Nov 07
۷۶ ممالك كے ۳۰۸ طلبہ كی شركت كے ساتھ :
حوزہ علمیہ گروپ : : سترہواں بين الاقوامی قرآن و حديث اولمپیڈ ۷۶ ممالك سے تعلق ركھنے والے ۳۰۸ طلبہ كی موجودگی میں امام خمينی يونيورسٹی میں منعقد ہو گا ۔
21:21 , 2011 Nov 01
قرآنی فعاليتوں كا گروپ : امام رضا (ع) كے يوم ولادت كی مناسبت سے قرآنی خوشنويسی كی نمائش كابل كے علاقے «پل خشك دشت برچی» كی مسجد امام زمان (عج) میں ايك ہفتہ جاری رہے گی ۔
23:06 , 2011 Oct 10
مؤسسات قرآنی گروپ : قرآن كريم كی تجويد كے ہمراہ قرائت قرآن خوانی كے مثبت نكات میں سے ہے چونكہ قرآن كريم كی تجويد تلاوت میں مركزی حيثيت كی حامل ہے ۔
13:37 , 2011 Sep 17
قرآنی فعاليتوں كا گروپ : "ان للمتقين مفازا" كے عنوان سے قرائت قرآن كے ٹی وی مقابلے مصر ، ايران ، پاكستان اور عراق كے قاريوں كی كاميابی كے ساتھ اختتام پذير ہو گئے ، ان مقابلوں میں عزت راشد "الكوثر سیٹلائٹ ٹيلی وژن چينل قرآنی مقابلوں" كا پہلا انعام مبلغ پانچ ہزار ڈالر حاصل كرنے میں كامياب ہو گئے ہیں ۔
14:51 , 2011 Sep 04
قرآنی فعاليتوں كا گروپ : اسلامی جمہوریہ افغانستان كے دار الحكومت كابل میں واقع دار القرآن شہيد مشتاق میں تين سال كی شبانہ روز محنت كے بعد حفظ قرآن كريم میں كامياب ہونے والی ۱۵ افغان طالبات كے اعزاز میں تقريب منعقد كی گئی ۔
20:46 , 2011 Sep 03
قرآنی فعاليتوں كا گروپ : ملائشيا كے وزير اعظم نے مسلمانوں سے اپيل كی ہے كہ قرآن كريم كی تعليم كے لیے جديد ٹيكنالوجی بالخصوص موبائل فون سے استفادہ كریں ۔
19:27 , 2011 Aug 29
قرآنی فعاليتوں كا گروپ : سری لنكا میں ايرانی قونصلیٹ كے زير اہتمام ماہ مبارك رمضان كی مناسبت سے قرانی نمائش كا انعقاد كيا گيا ۔
19:24 , 2011 Aug 29
عرب انقلابی يونين كے سربراہ ؛
بين الاقوامی گروپ : عرب انقلابی يونين كے سربراہ نے معمر قذافی كی طرابلس سے ليبيا كے جنوب میں واقع شہر سبھا كی جانب فرار كی خبر دی ہے ۔
23:29 , 2011 Aug 22
اجتماعی گروپ : آيت اللہ سيد محمد حسين حسينی طھرانی كی تاليف تفسير آیہ نور كہ جو مكتب وحی پبلشرز كی سعی سے شايع كی گئی ہے ؛ انيسویں بين الاقوامی قرآن كريم نمائش میں پيش كی گئی ہے ۔
23:29 , 2011 Aug 22
قرآنی فعاليتوں كا گروپ : سویڈن میں اسلامی جمہوریہ ايران كے قونصلیٹ كے زير اہتمام پہلا قرآنی ہفتہ منايا جا رہا ہے ۔
17:39 , 2011 Aug 22
قرآنی فعاليتوں كا گروپ : ۲۳ اگست كو مدرسہ حافظان قرآن كريم كی افتتاحی تقريب جمہوریہ چيچن كے شہر گودرمس میں منعقد ہو گی ۔
17:37 , 2011 Aug 22