قرآنی فعاليتوں كا گروپ : لكھنؤ شہر میں واقع مسجد بلقيس جہان كی كمیٹی كے زير اہتمام شب قدر كے احيا كا پروگرام منعقد ہو گا ۔
20:42 , 2011 Aug 21
انيسویں بين الاقوامی قرآن كريم نمائش میں ؛
علوم قرآن كلب : ايرانی ادارہ (STUDENT’S QURANIC ACTIVITIES )كے زير اہتمام ۱۸ اگست بروز جمعرات كو انيسویں بين الاقوامی قرآن كريم نمائش میں ادارے كے اسٹال پر تفسير كيا ہے ؟ اور مفسر كون ہے ؟ كے موضوع پر علمی نشست منعقد ہو گی ۔
23:42 , 2011 Aug 18
حضرت خديجہ (ع) كے روز وفات كی مناسبت سے ؛
قرآنی فعاليتوں كا گروپ : "رمضان كی راتیں" سلسلے كا پہلا پروگرام حضرت خديجہ (ع) كی وفات كی مناسبت سے "حضرت خديجہ - راہ اسلام میں فداكاری اور ايثار كا نمونہ "كے عنوان سے ايرانی ، شامی اور فلسطينی ممتاز افراد كی شركت كے ساتھ دس اگست كو منعقد كيا گيا۔
17:10 , 2011 Aug 15
قرآنی فعاليتوں كا گروپ : اسلامی جمہوریہ ايران كے باكومیں قونصلیٹ كے زير اہتمام اور انيسویں بين الاقوامی قرآن كريم نمائش كے سيكرٹریٹ كی رضا مندی سے جمہوریہ آذر بائيجان كے قرآنی محقق عادل حسين اف كو قرآنی نمائش میں شركت كے لیے ايران روانہ كيا گيا ہے ۔
22:26 , 2011 Aug 13
قرآنی فعاليتوں كا گروپ : ادارہ نھضۃ العلماء انڈونيشيا كے سربراہ نے اسلامی جمہوریہ ايران كے قونصلیٹ اور ايران كے اہل قرآن وفد كے ساتھ ملاقات كے دوران دينی روابط اور قرآنی سرگرميوں كی توسيع پر اتفاق كيا ہے ۔
17:25 , 2011 Aug 13
انيسویں بين الاقوامی قرآن كريم نمائش میں؛
قرآنی فعاليتوں كا گروپ : انيسویں بين الاقوامی قرآن كريم نمائش كے انعقاد كے موقع پر دار المعارف الشيعی كے اسٹال پر استاد حسين انصاريان كی تفسير كے كچھ حصوں كی رونمائی كی گئی ہے ۔
22:24 , 2011 Aug 11
قرآنی فعاليتوں كا گروپ : ماہ رمضان كی مناسبت سے نائيجيريا میں اسلامی جمہوریہ ايران كے قونصلیٹ كے زير اہتمام نائيجيريا كے مسلمانوں كی قومی شوریٰ كے تعاون سے بعض اسلامی قائدين كی موجودگی میں حفظ ، قرائت اور تجويد قرآن كريم كے مقابلے قونصلیٹ كی عمارت میں واقع امام خمينی (رہ) ہال میں منعقد كیے گئے۔
20:27 , 2011 Jul 27
قرآنی فعاليتوں كا گروپ : الجزائر كے آٹھویں بين الاقوامی قرآنی مقابلوں میں حفظ كل كے شعبہ میں اسلامی جمہوریہ ايران كی نمائندگی كے لیے حسن سليمانی كا انتخاب عمل میں لايا گيا ہے ۔
20:23 , 2011 Jul 27
ايرانی صدر كی موجودگی میں ؛
قرآنی فعاليتوں كا گروپ : انيسویں بين الاقوامی قرآن كريم نمائش كی افتتاحی تقريب كل ۲۸ جولائی بروز جمعرات كو تہران میں واقع مصلائے امام خمينی ( رہ) میں منعقد ہو گی ۔
20:22 , 2011 Jul 27
قرآنی فعاليتوں كا گروپ : شام میں ايرانی قونصلیٹ كی جانب سے ۲۳ جولائی كو حفظ و قرائت قرآن كريم كے سالانہ مقابلے منعقد كیے گئے ۔
20:40 , 2011 Jul 26
قرآنی فعاليتوں كا گروپ : بين الاقوامی ايرانی قاری نے كہا : ملائشيا كے مقابلوں میں ايرانی قاری كی شركت كی بدولت ان مقابلوں كا گراف بہت بلند ہو جاتا ہے چونكہ ہم ان مقابلوں كو كيفيت كے لحاظ سے ارتقا بخشتے ہیں ۔
20:36 , 2011 Jul 26
قرآنی فعاليتوں كا گروپ : بچوں اور جوانوں كے لیے مخصوص تيسویں پارے كے حفظ سے متعلق شارٹ كورس كوہدشت كے تربيتی سنٹر كے زير اہتمام ۲۲ بچوں كی شركت كے ساتھ منعقد كيا جا رہا ہے ۔
17:09 , 2011 Jul 24