قرآنی فعاليتوں كا گروپ : قم كی اسلامی يونيورسٹی كے سربراہ نے انيسویں بين الاقوامی قرآن نمائش كے موقع پر دنيائے تشيع كے مفكرين اور محققين كو مدعو كر نے كے ساتھ ساتھ مختلف اسلامی مذاہب اور فرقوں سے تعلق ركھنے والے علماء اور مفكرين كو بھی دعوت دينے پر زور ديا ہے ۔
17:07 , 2011 Jul 24
قرآنی فعاليتوں كا گروپ : حفاظ كرام كے ساتھ مخصوص مفاہيم كا امتحان ۲۶ جولائی كو صوبہ لورستان كے شہروں میں منعقد ہو گا ۔
23:13 , 2011 Jul 22
قرآنی فعاليتوں كا گروپ : ۲۸ لورستانی طالبات قرآن و نہج البلاغہ كے قومی سطح كے مقابلوں میں شركت كے لیے بروز ہفتہ ۲۳ جولائی كو صوبہ مركزی كے لیے روانہ ہوں گی ۔
23:09 , 2011 Jul 22
قرآنی فعاليتوں كا گروپ : ہندوستان كے صوبہ اترپرديش كے شہر لكھنؤ میں واقع القرآن انسٹی ٹيوٹ نے علما اور قرا كی موجودگی میں ۱۷ جولائی بروز ہفتہ كو ايك سيمينار منعقد كيا ۔
23:07 , 2011 Jul 22
قرآنی فعاليتوں كا گروپ : صوبہ لورستان كے حفاظ كرام كو خصوصی اسناد سے نوازنے كی غرض سے ۲۲ جولائی بروز جمعہ كو صوبے كے دو مركزی علاقوں خرم آباد اور اليگودرز میں امتحان منعقد كيا گيا ۔
23:05 , 2011 Jul 22
قرآنی فعاليتوں كا گروپ : اب تك انجمن حافظان خرم آباد كے زير اہتمام صوبہ لورستان میں پہلے پارے سے ۳۰ ویں پارے تك مكمل قرآن حفظ كرنے والے ۱۰۰۰ حفاظ كرام كو شناخت كر ليا گيا ہے ۔
23:05 , 2011 Jul 22
قرآنی فعاليتوں كا گروپ : ثقافتی مراكز پر ناظر اعلیٰ اختياراتی كمیٹی كے زير اہتمام "تلاوت نور " كے عنوان سے یہ پروگرام ايران كی ۲۵ ہزار مساجد میں منعقد ہو گا ۔
23:04 , 2011 Jul 22
قرآنی فعاليتوں كا گروپ : صوبہ ايلام میں جاری قرآنی فيسٹيول نسيم رحمت كے دوران كتابوں كی نمائش كا اہتمام بھی كيا گيا ہے ۔
16:28 , 2011 Jul 22
قرآنی فعاليتوں كا گروپ : قرآنی فيسٹيول نسيم رحمت كے مدير نے آج ۱۲ جولائی بروز جمعۃ المبارك كو ۱۸۰ ايلامی طالبات كے درميان صوبائی سطح كے قرآنی مقابلوں كی خبر دی ہے ۔
16:24 , 2011 Jul 22
فكر و علم گروپ : آيت‌الله‌العظمی سيستانی نے ايكنا كے اس سوال كہ قرائت قرآن كريم كی واجب حد كيا ہے ؟ كے جواب میں فرمايا : واجب نماز میں الحمد اور كامل سورہ كا پہلی اور دوسری ركعت میں پڑھنا ضروری ہے اور اس كے علاوہ قرآن كی قرائت مستحب مؤكّد ہے ۔
16:23 , 2011 Jul 22
قرآنی فعاليتوں كا گروپ : امور قرآنی میں ثقافت و ارشاد اسلامی كے وزير كے قائم مقام نے ۲۸ جولائی بروز جمعرات كو انيسویں بين الاقوامی قرآنی نمائش كے افتتاح كے موقع پر اہل قرآن كا عظيم اجتماع منعقد كرنے كی خبر دی ہے ۔
16:22 , 2011 Jul 22
قرآنی فعاليتوں كا گروپ : ۲۲ جولائی يعنی كل ہفتے كی رات كو قرآن كريم كے ساتھ انس كے سلسلہ میں محفل قرآن قاری حسن رضائيان كی تلاوت اور شہر تہران كے سرگرم قرآنی حضرات كی تجليل كے ساتھ منعقد ہو گی ۔
16:21 , 2011 Jul 22