قرآنی فعاليتوں كا گروپ : صوبہ مركزی كی ميزبانی میں منعقد ہونے والے طالبات كے ساتھ مخصوص انتيسویں قومی قرآن و نہج البلاغہ انعامی مقابلوں كے دوران قرآن كريم كی كتابت كا پروگرام بھی شروع كيا جائے گا ۔
12:56 , 2011 Jul 22
سائبر سپيس گروپ : " امام زمانہ (عج ) قرآن كريم كی نگاہ میں" كے عنوان سے ايك مقالے میں محققانہ انداز سے اس موضوع پر بحث كی گئی ہے ۔
12:56 , 2011 Jul 22
قرآن كی انيسویں بين الاقوامی نمائش میں ؛

معارف وحی و خرد انسٹی ٹيوٹ چھ نئی كتابیں متعارف كرے گا

قرآنی فعاليتوں كا گروپ : ايران كے معروف قرآنی محقق حجت الاسلام نصيری كی سربراہی میں كام كرنے والے معارف و خرد انسٹی ٹيوٹ كی جانب سے انيسویں بين الاقوامی قرآنی نمائش میں چھ نئی كتابیں پيش كی جائیں گی ۔
12:55 , 2011 Jul 22
قرآنی فعاليتوں كا گروپ : قرآن و عترت انسٹی ٹيوٹ میں قرآن مجيد كی تعليم بالغان كا پروگرام ركھا گيا ہے ۔
12:54 , 2011 Jul 22
قرآنی فعاليتوں كا گروپ : كوثر قرآنی انسٹی ٹيوٹ اہواز كے مسئول نے قرآن كريم كی تفسير سے متعلق خصوصی كورس كے انعقاد كی خبر دی ہے ۔
12:54 , 2011 Jul 22
قرآنی فعاليتوں كا گروپ : قرآنی نغمے كے عنوان سے منعقد ہونے والے اس فيسٹيول میں شركت كے خواہشمند حضرات كے ناموں كا اندراج ۶ جولائی سے شروع ہو چكا ہے اور تا حال جاری ہے ۔
12:53 , 2011 Jul 22
قرآنی فعاليتوں كا گروپ : ۲۰ جولائی بروز بدھ سے اخلاق و احكام كی خصوصی كلاسز آذين كوثر انسٹی ٹيوٹ میں شروع ہو چكی ہیں ۔
12:53 , 2011 Jul 22
قرآنی فعاليتوں كا گروپ : مركزی صوبے كے ادارہ تبليغات اسلامی سے منسلك دار القرآن الكريم كے مسئول نے حفاظ كرام كو خصوصی اسناد عطا كرنے كے حوالے سے چھٹے امتحان كے انعقاد كی خبر دی ہے ۔
12:51 , 2011 Jul 22
قرآنی فعاليتوں كا گروپ : آران اور بيدگل كے مركز بيت الزھرا (س) میں امسال ۲۴ جولائی بروز اتوار كو حفظ قرآن كريم كا ٹيسٹ ليا جائے گا ۔
12:51 , 2011 Jul 22
قرآنی فعاليتوں كا گروپ : طلبہ كی سطح پر ہونے والے قرآن كريم كے قومی مقابلوں كے شعبہ قرائت میں مھدی پاپی پہلی پوزيشن حاصل كرنے میں كامياب ہو گئے ۔
12:50 , 2011 Jul 22
قرآنی فعاليتوں كا گروپ : آج ۲۲ جولائی بروز جمعہ كو كرج كے طالبات اسكول "عترت " میں حفاظ قرآن كريم كو اسناد عطا كرنے كی غرض سے ايك امتحان منعقد كيا گيا ۔
12:49 , 2011 Jul 22
قرآنی فعاليتوں كا گروپ : مسجد اور تفسير قرآن كے موضوع پر یہ نشست شہيد رجائی يونيورسٹی كے بورڈ آف ايجوكيشن كے ركن حجت الاسلام سيد جواد بھشتی اور سيد محسن مير باقری كی موجودگی میں منعقد ہوئی ۔
09:17 , 2011 Jul 22