مراکش کی بوڑھی خاتون نے قرآن کی کتابت مکمل کرلی+ ویڈیو

IQNA

مراکش کی بوڑھی خاتون نے قرآن کی کتابت مکمل کرلی+ ویڈیو

7:42 - July 18, 2023
خبر کا کوڈ: 3514633
ایکنا مراکش: عمر رسیدہ خاتون نعمیه قصیر اب تک تین نسخوں کی کتابت مکمل کرچکی ہے۔

ایکنا نیوز- نیو ز ایجنسی لو ۳۶۰، کے مطابق مراکشی خاتون نعیمه قصیر تین قرآن مجید کی کتابت لکھ چکی ہے۔

 

۶۸ ساله الجزایری خاتون محله «سیدی البرنوصی» شهر کازابلانکا کی رہنے والی ہے جنہوں نے اپنے ڈاکٹر کی تجویز پر لکھنے پڑھنے کی سرگرمی شروع کی ہے۔

 

اس زمانے میں وہ گھٹنے کے درد سے دوچار تھی وہ محلے کے پروگرام میں شریک ہوئی جسمیں محلے کے عمررسیدہ لوگ شریک ہوتے تھے اور انکو خطاطی کا ہنر سکھایا جاتا تھا۔

 

خطاطی کے شوق نے انکو مائل کیا کہ وہ قرآن مجید کی مکمل خطاطی کرتے۔

نعیمه قصیر کا کہنا تھا کہ سال ۲۰۱۸ میں پہلے نسخے کی کتابت مکمل کی اور دوسرے نسخے کا کام شروع کیا اور پھر ستمبر 2021 کو مکمل کیا اور تیسرے نسخے کا کام شروع کیا تاہم فالج کے اٹیک کی وجہ سے انکے کام میں کچھ رکاوٹ پیدا ہوئی تاہم انکا کہنا ہے کہ وہ اس کام کو مکمل کرکے دم لیں گی۔/

 

ویڈیو کلیپ:

 

ویڈیو کا کوڈ

 

 

 

4155603

نظرات بینندگان
captcha