ٹیگس - مراکش

iqna

IQNA

ٹیگس
مراکش
ایکنا: الیاس حجری، مراکش ی قاری نے بحرینی مقابلوں میں ٹاپ کرلیا.
خبر کا کوڈ: 3516280    تاریخ اشاعت : 2024/04/27

ایکنا: قطر کی قومی لائبریری میں مراکش کے نادر خطی نسخے نظر آتے ہیں جنکو انسانی بینائی سے متاثر ہونے کے پیش نظر انکو محفوظ شیشوں میں رکھے گیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515960    تاریخ اشاعت : 2024/03/03

ایکنا: «ربعه مغربی» تاریخی مصحف مراکش ی بادشاہ سلطان علی ابوالحسن المرینی، کی جانب سے آٹھویں صدی ہجری کو مسجد الاقصی کو ہدیہ کیا گیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 3515939    تاریخ اشاعت : 2024/02/28

ایکنا: نویں بین الاقوامی قرائت قرآن فیسٹیول(بمع قواعد تجوید) ۲۴ سے ۲۷ جنوری تک مراکش کے شهر کازابلانکا میں منعقد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3515661    تاریخ اشاعت : 2024/01/09

ایکنا: دنیا بھر میں فلسطین مظلوموں سے حمایت کا سلسلہ جاری ہے اور سال نو کے آغاز پر مختلف شہروں میں فلسطینی پرچم لہرا کر غزہ سے یکجہتی کا اظھار کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515613    تاریخ اشاعت : 2024/01/02

ایکنا: مراکش ی عوام " جسور" اسلامی نمایش میں گہری دلچسپی دیکھا رہے ہیں جو سعودی عرب اور کازا بلانکا کے تعاون سے منعقد کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515494    تاریخ اشاعت : 2023/12/16

ایکنا: جوان مراکش ی قاری «حمزه بودیب» کی اسٹوڈیو میں تلاوت وائرل ہوئی ہے جسمیں انہوں نے سورہ نور کی آیات کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515454    تاریخ اشاعت : 2023/12/10

ایکنا مراکو: وزیر اوقاف مراکش کی جانب سے ۳۳۹۰ مساجد میں تعلیم عام کرنے کی مھم شروع کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515397    تاریخ اشاعت : 2023/12/02

ایکنا مراکو: مراکش کے قاری جعفر السعدی، نے آیات ۷ تا ۱۶ سوره مبارکه انسان کی روایت ورش از نافع میں تلاوت کی ہے جس کو سوشل میڈیا پر کافی پذیرائی مل رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515396    تاریخ اشاعت : 2023/12/02

ایکنا مراکو: فلاحی ادارے کے رکن سناء الوریاشی، نے زلزلہ زدگان کی امداد پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ مسجدوں اور قرآنی مراکز کی جگہ تینٹ لگایے گیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514999    تاریخ اشاعت : 2023/09/24

ایکنا مراکش : سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوئی ہے جسمیں قرآنی بچے زلزلہ زدگان کے لیے دعا کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514976    تاریخ اشاعت : 2023/09/19

مراکش میں سات درجے کے خوفناک زلزلے نے خطرناک تباہی پھیلا دی اور کہا جاتا ہے کہ ہزار سے زاید لوگ جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔/
خبر کا کوڈ: 3514975    تاریخ اشاعت : 2023/09/19

ایکنا یمن: انجمن علماء یمن نے مراکش میں زلزلہ اور لیبیا میں سیلاب پر افسوس کا اظھار کرتے ہوئے ان ممالک کے عوام سے ہمدردی کا اظھار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514951    تاریخ اشاعت : 2023/09/16

ایکنا مراکو: مراکش میں مک ڈونالڈ کی جانب سے زلزلہ زدگان کے ساتھ ہمدردی کے لیے تلاوت قرآن نشر کرنے کا پروگرام بنایا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514938    تاریخ اشاعت : 2023/09/13

ایکنا عمان: وزارت اوقاف و امور اسلامی مراکش کے مطابق سترہویں محمد ششم بین الاقوامی قرآنی مقابلے مراکش اور اکتیسویں سلطان قابوس بین الاقوامی مقابلے عمان میں ہورہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514787    تاریخ اشاعت : 2023/08/17

ایکنا رباط: «سلطان طلاب»(سلطان الطلبه) مراکش میں روایتی تکریم حفاظ قرآن رسم ہے جو قدیم زمانے سے قایم ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514715    تاریخ اشاعت : 2023/08/03

ایکنا مراکش : عمر رسیدہ خاتون نعمیه قصیر اب تک تین نسخوں کی کتابت مکمل کرچکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514633    تاریخ اشاعت : 2023/07/18

ایکنا تھران: مراکش ی نژاد فرنچ سائیکلسٹ جو سائیکل پر حج کا سفر کررہا ہے ترکی پہنچ چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514363    تاریخ اشاعت : 2023/05/24

ایکنا تہران- مراکش میں بصارت سے محروم افراد کے لیے قرآن پاک کے نسخوں میں غلطیوں کی وجہ سے پیدا ہونے والے بحران کے بعد اس ملک میں قرآن پاک کی اشاعت کے لیے کام کرنے والی محمد سادس فاؤنڈیشن کی انتظامیہ نے ان نسخوں کو جمع کرنے کا اعلان کیا۔
خبر کا کوڈ: 3512929    تاریخ اشاعت : 2022/10/22

افغانستان، عمان، اردن اور مراکش میں آج عید کا اعلان ہوا ہے جب کہ اٹھارہ دیگر ممالک میں کل ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3511776    تاریخ اشاعت : 2022/05/01