iqna.ir

IQNA

عقیدہ مهدویت کے خلاف خفیہ جنگ

ایکنا: پوری انسانیت ایک عظیم نجات دہندے کا منتظر ہے تاہم کچھ لوگ جو اس عقیدے کو اپنے مفادات کے خلاف سمجھتے ہیں اس عقیدے کے خلاف برسرپیکار ہیں۔

شیخ مصطفی اسماعیل کی نایاب تلاوتوں کا سیٹ ریڈیو مصر کو تحفہ

ایکنا: مصری نامور قاری شیخ مصطفی اسماعیل، کی اٹھارہ نایاب تلاوت ریڈیو قرآن مصر کو تحفہ دیا گیا ہے تاکہ رمضان المبارک میں نشر کرسکے۔

دعا فرج کی اجتماعی قرآت حضرت معصومه(س) گروپ کی جانب سے + ویڈیو

ایکنا: ایام ولادت با سعادت امام زمان (عج) کی مناسبت سے حضرت معصومه (س) گروپ نے اس ویڈیو کو شئیر کیا ہے۔

نیمه شعبان پر کربلاء میں قرآنی اسٹالز + تصاویر

ایکنا: آستانہ مقدس عباسی کے قرآنی ادارے کے تعاون سے نیمہ شعبان پر زائرین کے لیے تصحیح قرآت کیمپز لگائے گیے۔
تازه‌ترین
سعودی عرب؛ بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کا دورہ ملک فھد پبلیکیشن

سعودی عرب؛ بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کا دورہ ملک فھد پبلیکیشن

ایکنا: دسویں عسکری بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے شرکاء نے مدینہ میں ملک فھد قرآنی پبلیکیشن کا دورہ کیا۔
Feb 15 2025 , 16:53
بغداد؛ 2026  میں عالم اسلام کا ثقافتی دارالخلافہ

بغداد؛ 2026 میں عالم اسلام کا ثقافتی دارالخلافہ

ایکنا: سعودی شھر جده میں اسلامی ممالک کے وزرائے ثقافت کے اجلاس میں بغداد کو اگلے سال کے لیے اسلامی ممالک کے دارالخلافہ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
Feb 15 2025 , 16:51
یوم انقلاب پر عوامی جوش و خروش عظیم کارنامہ تھا
رهبر معظم انقلاب

یوم انقلاب پر عوامی جوش و خروش عظیم کارنامہ تھا

ایکنا: رهبر معظم انقلاب نے دفاعی صنعت کے اہلکاروں سے خطاب میں یوم انقلاب پر عوامی جوش و خروش کو ایک عظیم قیام قرار دیا۔
Feb 14 2025 , 16:42
قومی وحدت اور عالمی امن دوستیوں میں پوشیدہ ہے
مسعود پزشکیان:

قومی وحدت اور عالمی امن دوستیوں میں پوشیدہ ہے

ایکنا: ایرانی صدر نے اٹھارویں بین الاقوامی سیاحتی نمایش کی تقریب سے خطاب میں اقوام سے دوستی پر تاکید کی۔
Feb 12 2025 , 05:54
بغداد یونیورسٹی میں خطاطی نمائش+ تصاویر

بغداد یونیورسٹی میں خطاطی نمائش+ تصاویر

ایکنا: آستانہ مقدس عباسی کی جانب سے «سِبط المنتظر» کے عنوان سے بغداد یونیورسٹی فیسٹیول میں خطاطی اسٹال لگایا گیا۔
Feb 14 2025 , 16:46
غزہ قمار پر ٹرمپ کی شکست یقینی ہے

غزہ قمار پر ٹرمپ کی شکست یقینی ہے

ایکنا: سرمایہ دارانہ نظام کی پیداوار ٹرمپ کا خیال ہے کہ ہرچیز کو قیمت دیکر خریدی جاسکتی ہے اور وہ کسی چیز کے لیے اقدام کے قائل نہیں۔
Feb 14 2025 , 16:53
سلمان رشدی پر حملہ کرنے والے کا مقدمہ نیویورک میں شروع

سلمان رشدی پر حملہ کرنے والے کا مقدمہ نیویورک میں شروع

ایکنا: پہلی سماعت میں حملہ آور جس نے دو سال قبل سلمان رشدی کا چاقو سے زخمی کیا تھا نیویارک میں ہوئی۔
Feb 12 2025 , 05:58
عراق میں عالمی یوم قرآن کے پروگراموں کا اختتام

عراق میں عالمی یوم قرآن کے پروگراموں کا اختتام

ایکنا: دارالقرآن آستانہ مقدس حسینی کے پروگراموں میں بڑی تعداد میں عوام نے شرکت کی۔
Feb 12 2025 , 05:50
دبئی مساجد میں ایک لاکھ بیس ہزار قرآن تقسیم

دبئی مساجد میں ایک لاکھ بیس ہزار قرآن تقسیم

ایکنا: بین الاقوامی قرآنی ایوارڈ کمیٹی کے منتظمین کی جانب سے " ہر گھر ایک قرآن" مہم کے تحت مسجدوں میں ایک لاکھ بیس ہزار قرآن تقیسم کیا گیا۔
Feb 12 2025 , 06:04
اسپین گھڑ سواروں کی زیارت خانہ کعبہ + ویڈیو

اسپین گھڑ سواروں کی زیارت خانہ کعبہ + ویڈیو

ایکنا: تین مسلمان گھڑ سوار آٹھ ہزار کلومیٹر طے کرکے خانہ کعبہ کی زیارت کرنا چاہتے ہیں۔
Feb 12 2025 , 20:38
دھلی نو میں قرآن مجید کا نیا انگریزی ترجمہ

دھلی نو میں قرآن مجید کا نیا انگریزی ترجمہ

ایکنا: ایک تقریب میں جہاں علما اور دیگر اہم شخصیات شریک تھیں انگریزی ترجمہ شدہ قرآن کی رونمائی کی گئی۔
Feb 12 2025 , 20:29
«قومی وحدت» کی نمائش جشن آزادی پر
یوم انقلاب پر ایرانی عوام کی ریلی؛

«قومی وحدت» کی نمائش جشن آزادی پر

ایکنا: تھران کے عوام نے انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر بھرپور شرکت اور بانی انقلاب امام (ره) سے تجدید بیعت کے ساتھ دشمن کی دھمکیوں کے خلاف نعرے لگائے۔
Feb 11 2025 , 05:28