قرآني سر گرمياں

IQNA

انڈونیشیاء میں ایران کے قرآنی سفیر:

قرآنی محافل سے مسلمانوں کے درمیان وحدت پیدا ہوتی ہے

ایکنا: انڈونیشیاء میں ایران کے سفیر نے قرآنی مفاہیم پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ ان محافل سے تعلقات اور دوستیوں میں اضافہ ہوتا ہے۔
ایرانی قراء کربلاء بین الاقوامی مقابلوں کے اگلے مرحلے میں
ایکنا: کربلاء کے «العمید ایوارڈ » مقابلوں میں ایرانی قراء دوسرے مرحلے میں پہنچنے میں کامیاب ہوگیے۔
04:57 , 2025 Mar 16
انڈونیشیاء کی استقلال مسجد میں ایرانی قرآء کی تلاوت
ایکنا: بین الاقوامی شہرت یافتہ ایرانی قراء حامد شاکرنژاد اور احمد ابوالقاسمی مسجد«استقلال» میں شاندار قرآنی محفل میں فن کا اظھار کریں گے.
16:02 , 2025 Mar 15
لیبیا یونیورسٹیز میں خواتین قرآنی مقابلے
ایکنا: لیبیا کی یونیورسٹیوں میں ہائیر کمیشن کے خواتین أمور کے تعاون سے قرآنی مقابلوں کا اہتمام کیا گیا ہے۔
07:08 , 2025 Jan 06
انڈیا میں قرآنی خطاطی مقابلہ
ایکنا: ایرانی ثقافتی مرکز کے مطابق دھلی نو کلچرل سنٹر میں آزاد یونیورسٹی کے تعاون سے خطاطی مقابلہ منعقد کیا گیا۔
07:36 , 2025 Jan 06
سیدصادق مسلمی کی تلاوت- آیت ۸۸ سوره نمل + ویڈیو
ایکنا: نوجوان ایرانی قاری سیدصادق مسلمی نے آیت ۸۸ سوره «نمل» کی تلاوت کی ہے۔
18:57 , 2025 Jan 05
مصر میں الازهر طلباء کے درمیان قرآنی مقابلہ
ایکنا: الازھر یونیورسٹی نے طلباء میں حفظ قرآن مقابلوں کا اعلان کیا جو قاہرہ میں ہوگا۔
07:23 , 2025 Jan 05
تنزانیہ میں اکیسویں بین الاقوامی مقابلوں کا اہتمام
ایکنا: اکیسویں بین الاقوامی مقابلے مارچ کو دارالسلام میں منعقد ہوں گے۔
05:59 , 2025 Jan 04
سیدپارسا انگشتان کی تلاوت آیت ۷ سوره «اسراء» + ویڈیو
ایکنا: ایرانی جوان قاری سیدپارسا انگشتان؛ کی تلاوت سوره «اسراء» وائرل ہوئی ہے۔
05:54 , 2025 Jan 04
بحرین؛ قرآنی پروگراموں کے لیے نئی کاوشیں
ایکنا: ادارہ امور اسلامی بحرین کے مطابق قرآنی تعلیمات کی ترویج کے لیے جدید حکمت عملی تیار کررہا ہے۔
14:00 , 2025 Jan 03
مسجدالحرام میں سردیوں کا اسپشل قرآن کورس
ایکنا: مسجدالحرام و مسجدالنبی (ص)کمیٹی کے أمور کے ادارے کے مطابق مسجد الحرام میں سردیوں پر خصوصی کورسز ہوں گے۔
05:25 , 2025 Jan 03
دبئی؛ پچیسویں بین الاقوامی هند بنت مکتوم مقابلوں کا اعلان
ایکنا: اداره امور اسلامی و فلاح و بہبود نے پچیسویں ھند بن مکتوم مقابلوں کا اعلان کردیا۔
08:33 , 2025 Jan 02
الجزایر میں پانچ سو حفاظ کے ساتھ ختم قرآن
ایکنا: پانچ سو خواتین اور مرد حفاظ کے ساتھ ختم قرآن کی محفل منعقد کی گیی۔
18:04 , 2024 Dec 31