اے معبود! آج کے دن مجھے نیکوں سے سنگت کرنے کی توفیق عطا فرما،اس میں مجھ کو بروں کے ساتھ سے بچائے رکھ، اور اس میں اپنی رحمت سے مجھے دار القرار میں جگہ عطا فرما،بواسطہ اپنی معبودیت کے اے جہانوں کے معبود۔
ایکنا: بعض لغت دانوں کے مطابق توکل کا لفظ عجز اور بیچارگی سے اخذ شدہ ہے تاہم دیگر کا کہنا ہے کہ اس کا مطلب یہ ہے کہ انسان اپنے کام کو کسی طاقتور اور قابل اعتماد ہستی کے سپرد کریں۔