ایکنا: روزمرہ کاموں سے ہاتھ کھینچ لینا اور ایسے اعمال بجا لانا جو امام حسین علیہالسلام، اہل بیت علیہمالسلام اور اُن کے وفادار ساتھیوں کی معرفت کا سبب بنیں، تاسوعا و عاشورا کے دنوں میں ایک سچے شیعہ کے شایانِ شان بہترین عمل ہے۔
ایکنا: مرحوم حجتالاسلام و المسلمین سید محمدباقر حجتی، ممتاز و ماندگار قرآنی شخصیت کی تشییع جنازہ کی تقریب ہفتہ، 14 جولائی کو بہشتِ زہرا (س) میں منعقد ہوگی۔
ایکنا: مجلس وحدت مسلمین سربراہ نے کہا ہے کہ رھبر معظم پر حملہ کرامت و امت اسلامی پر حملہ ہوگا اور اس صورت میں پاکستان میں کوئی امریکی امن میں نہیں رہ سکتا۔