All Stories

IQNA

آستانہ علوی وفات پیامبر (ص) پر سیاہ پوش+ تصاویر

آستانہ علوی وفات پیامبر (ص) پر سیاہ پوش+ تصاویر

ایکنا: نجف اشرف میں آستانہ مقدس علوی پیامبر اسلام(ص) کی وفات کی سالگرہ کے قریب آنے پر سیاہ پوش ہو گیا۔
05:41 , 2025 Aug 21
فلسطینی باسکٹ بال کھلاڑی محمد شعلان بھی غاصب فورس کے ہاتھوں شہید

فلسطینی باسکٹ بال کھلاڑی محمد شعلان بھی غاصب فورس کے ہاتھوں شہید

ایکنا: صہیونی فوج نے منگل کے روز غزہ کی پٹی پر حملے کے دوران، فلسطین کے سابق قومی باسکٹ بال کھلاڑی اور غزہ کے کھیلوں کے ستارے محمد شعلان کو خان یونس میں نشانہ بناکر شہید کر دیا۔
05:38 , 2025 Aug 21
عربی ممالک کے نقشے قرآن کی آیات سے ڈیزائن

عربی ممالک کے نقشے قرآن کی آیات سے ڈیزائن

ایکنا: جنت عدنان احمد، عراق کے شہر موصل کی ایک معروف خوشنویس ہیں، جو اپنے بے مثال فن کے ذریعے عربی ممالک کے نقشے قرآن کی آیات کے ذریعے تخلیق کرتی ہیں۔
05:33 , 2025 Aug 21
ثقلین؛ تفرقے کے دلدل سے نجات دہندہ امت اسلامی

ثقلین؛ تفرقے کے دلدل سے نجات دہندہ امت اسلامی

ایکنا: پیغمبر اکرم(ص) کی وصیتیں اور امتِ مسلمہ کی رہنمائی اہم ترین نجات کے وسائل ہیں۔
05:30 , 2025 Aug 21
22