ایکنا نیوز- ینی شفق نیوز کے مطابق کرائسٹ چرچ حملوں کے بعد ایک بار پھر سوشل میڈیا پر نفرت انگیز تبلیغات میں اضافہ ہوا ہے۔
نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا: نیوزی لینڈ کی حکومت نے چار سال کی مدت میں انٹرنیٹ کرائم اور شدت پسندی سے مقابلے کے لیے گیارہ ملین ڈالر خرچ کرچکی ہے۔
انکا کہنا تھا: شدت پسندی سے مقابلے کے فنڈ میں اضافہ کیا جائے گا اور انٹرنیٹ کرائم کے حوالے سے بھرپور اقدامات کیے جارہے ہیں۔/