ٹیلی ویژن پر مصری بچے کی عمدہ تلاوت+ ویڈیو

IQNA

ٹیلی ویژن پر مصری بچے کی عمدہ تلاوت+ ویڈیو

5:45 - November 18, 2023
خبر کا کوڈ: 3515298
ایکنا قاہرہ : مصری بچے نے آیات ۱۶ تا ۱۹ سوره قاف کی عمدہ تلاوت سے ناظرین کی توجہ مبذول کرائی ہے۔

ایکنا نیوز-  المصراوی نیوز کے مطابق مصری بچے کی خوبصورت تلاوت جسمیں انہوں نے سورہ وقف آیات 16 تا 19 پڑھا ہے کو کافی پذیرائی مل رہی ہے۔

مصری بچہ مصر کے صوبہ منوفیہ سے تعلق رکھتا ہے اور ٹیلفونک گفتگو میں انہوں نے اس سورے کی تلاوت کی جس کو سن کر میزبان اور سامعین حیرت میں پڑگیے۔

 

وَلَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنْسَانَ وَنَعْلَمُ مَا تُوَسْوِسُ بِهِ نَفْسُهُ وَنَحْنُ أَقْرَبُ إِلَيْهِ مِنْ حَبْلِ الْوَرِيدِ ﴿۱۶﴾ إِذْ يَتَلَقَّى الْمُتَلَقِّيَانِ عَنِ الْيَمِينِ وَعَنِ الشِّمَالِ قَعِيدٌ ﴿۱۷﴾ مَا يَلْفِظُ مِنْ قَوْلٍ إِلَّا لَدَيْهِ رَقِيبٌ عَتِيدٌ ﴿۱۸﴾ وَجَاءَتْ سَكْرَةُ الْمَوْتِ بِالْحَقِّ ذَلِكَ مَا كُنْتَ مِنْهُ تَحِيدُ ﴿۱۹﴾

 

اور ہم نے انسان کو خلق کیا اور جانتے ہیں کہ اس کے نفس میں وسوسہ ہوتا ہے اور ہم اس کے شہ رگ سے سے زیادہ قریب ہیں۔ اور جب دو فرشتے اس کے دائیں اور بائیں سمت سے اس کا خیال رکھتے ہیں، کوئی کچھ نہیں کہتا مگر اس کو ریکارڈ کیا جاتا ہے، اور سکرات موت پہنچ جاتی ہے اور یہ وہی ہے جس سے تم بھاگتے تھے۔/

 

ویڈیو: 

 

ویڈیو کا کوڈ

 

4182115

 

ٹیگس: تلاوت ، مصری ، بچہ
نظرات بینندگان
captcha