شیخ محمود شحات أنور کا فلسطینیوں کے نام قرآنی پیغام + ویڈیو

IQNA

شیخ محمود شحات أنور کا فلسطینیوں کے نام قرآنی پیغام + ویڈیو

5:33 - November 25, 2023
خبر کا کوڈ: 3515343
ایکنا مصر: شیخ محمود شحات أنور نے ویڈیو پیغام میں غزہ کے عوام سے ہمدردی کا اظھار کیا ہے۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے الدستور کے مطابق بین الاقوامی مصری قاری شیخ محمود شحات أنور نے غزہ پر حملے کے بعد ایک ویڈیو شئیر کی ہے جس میں انہوں نے فلسطینی عوام سے ہمدردی کا اظھار کیا ہے۔

 

فیس بوک اور انسٹا گرام پر وائرل شدہ اس ویڈیو پیغام میں انکے بیک راونڈ پر غزہ مظالم کی تصاویر دیکھی جاسکتی ہیں، مسجد الاقصی پر تلاوت میں سورہ مبارک حج کی آیات 38 تا چالیس سنی جاسکتی ہے۔

 

إِنَّ اللَّهَ يُدَافِعُ عَنِ الَّذِينَ آمَنُوا إِنَّ اللَّهَ لَا يُحِبُّ كُلَّ خَوَّانٍ كَفُورٍ ﴿۳۸﴾ أُذِنَ لِلَّذِينَ يُقَاتَلُونَ بِأَنَّهُمْ ظُلِمُوا وَإِنَّ اللَّهَ عَلَى نَصْرِهِمْ لَقَدِيرٌ ﴿۳۹﴾ الَّذِينَ أُخْرِجُوا مِنْ دِيَارِهِمْ بِغَيْرِ حَقٍّ إِلَّا أَنْ يَقُولُوا رَبُّنَا اللَّهُ وَلَوْلَا دَفْعُ اللَّهِ النَّاسَ بَعْضَهُمْ بِبَعْضٍ لَهُدِّمَتْ صَوَامِعُ وَبِيَعٌ وَصَلَوَاتٌ وَمَسَاجِدُ يُذْكَرُ فِيهَا اسْمُ اللَّهِ كَثِيرًا وَلَيَنْصُرَنَّ اللَّهُ مَنْ يَنْصُرُهُ إِنَّ اللَّهَ لَقَوِيٌّ عَزِيزٌ ﴿۴۰﴾

 

یقینا خدا ایمان لانے والوں کا دفاع کرتا ہے کیونکہ خدا کسی خیانتکار کرنے والے کو دوست نہیں رکھتا- جن لوگوں پر جنگ ٹھونسی گیی ہے انکی رخصت دی گیی ہے کیونکہ وہ ظلم کا شکار ہوا ہے اور البتہ خدا انکی کامیابی پر قادر ہے- وہ لوگ جنکو ناحق انکے گھروں سے نکالا گیا ہے انکا کوئی گناہ نہ تھا سوائے اس کے کہ وہ کہتے کہ ہمارا رب خدائے بزرگ و برتر ہے اور اگر خدا بعض کو بعض دوسروں کے توسط سے دفع نہ کرتے تو کلیسا، مساجد و کنیسہ وغیرہ تباہ و برباد ہوتے  اور یقینا خدا انکو جو انکے دین کی یاری کرتا ہے مدد کرتا ہے کیونکہ خدا ناقابل شکست اور توانا ہے۔/

 

ویڈیو کا کوڈ

 

 

4183784

نظرات بینندگان
captcha